کراچی، موٹروے پولیس نے سوزوکی پک اپ کو جلنے سے بچالیا

کراچی، موٹروے پولیس نے سوزوکی پک اپ کو جلنے سے بچالیا

  



کراچی (این این آئی)موٹر وے پولیس نے سوزوکی پک اپ کو جلنے سے بچالیا۔تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس M.9 کی بیٹ 35 کراچی کو ہیلپ لائن 130 اسلام آباد کی کال موصول ہوئی کہ نیوسبزی منڈی کراچیM.9 کے قریب لوکیشن 26 کلومیٹر نارتھ سائیڈ پر سوزوکی پک ا پ نمبر KQ.5739جس میں فروٹ اور سبزی لوڈ تھی پچھلے ٹائر گرم ہونے کی وجہ سے ٹائروں میں آگ بھڑک اٹھی۔ فورا ٹائیگر ون1 پر مامور افسران انسپکٹر حبیب اللہ اور سب انسپکٹر صابر نے موقع پر پہنچ کر پیٹرولنگ گاڑی میں موجود سرکاری آگ بجھانے والے آلے کی مدد سے آگ پر قابو پایا۔

موٹر وے پولیس

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...