سکول پر خود کش حملہ ناکام بنانیوالے اعتزاز احسن کی چھٹی برسی آج منائی جائے گی

سکول پر خود کش حملہ ناکام بنانیوالے اعتزاز احسن کی چھٹی برسی آج منائی جائے گی

  



ڈسکہ (این این آئی) سکول پر خود کش حملہ ناکام بنانیوالے ہنگو کے اعتزاز احسن کی چھٹی برسی(آج) منائی جائے گی 2014کو ہنگو کے علاقہ میں خودکش حملہ آور نے لڑکوں کے ہائی سکول میں حملہ کی کو ششکی تاہم سکول کی طالبلماعتزاز احسن نے حملہ آور کی کوشش ناکام بنادی خود کش حملہ آور نے سکول کے مین گیٹ پر ہی خود کو اڑا لیا جس پر اعتزاز احسن موقع پر شہید ہو گیا حکو مت کی جانب سے اسے تمغہ شجاعت دیا گیا۔

اعتزاز احسن

مزید : صفحہ اول