رحیم یارخان،لڑکی سے ملنے جانیوالے آشنا کی رشتہ داروں نے ناک کاٹ دی

رحیم یارخان،لڑکی سے ملنے جانیوالے آشنا کی رشتہ داروں نے ناک کاٹ دی

  



رحیم یارخان (این این آئی)ناجائز تعلقات کا شاخسانہ تعلقات کی بناء پر ملنے کیلئے جانے والا آشنا پکڑا گیا لڑکی کے مشتعل رشتے داروں نے تیز دھار آلے سے ناک کاٹ دی۔پولیس ترجمان کے مطابق عامر مضروب کے بیان پر مقدمہ زیر دفعہ 334ت پ درج کر لیا گیا۔ واقعہ پر ڈی پی او منتظر مہدی کا سخت نوٹس ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم پولیس نے مرکزی ملزم جمال کو گرفتار دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 ناک کاٹ دی

مزید : صفحہ آخر