راولپنڈی،گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا،3 افراد زخمی

راولپنڈی،گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا،3 افراد زخمی
راولپنڈی،گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا،3 افراد زخمی

  



راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی کے علاقے ہارلے سٹریٹ میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 3 افراد زخمی ہو گئے،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے دھماکا پر پہنچ گئے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق راولپنڈی کی ہارلے سٹریٹ میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہو گیا،دھماکے کے باعث3افرادزخمی ہو گئے جبکہ کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے،حادثہ گیس لوڈشیڈنگ کے باعث پیش آیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /راولپنڈی


loading...