ہمارا نصب العین عام سائلین کی داد رسی ہے،ہمیں کبھی اپنا مقصدرنہیں بھولنا،چیف جسٹس مامون الرشید شیخ

ہمارا نصب العین عام سائلین کی داد رسی ہے،ہمیں کبھی اپنا مقصدرنہیں ...
ہمارا نصب العین عام سائلین کی داد رسی ہے،ہمیں کبھی اپنا مقصدرنہیں بھولنا،چیف جسٹس مامون الرشید شیخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون الرشید شیخ نے کہاہے کہ ہمارا نصب العین عام سائلین کی داد رسی ہے،ہمیں قدم سے قدم ملا کر چلنا ہے،ہمیں کبھی اپنا نصب العین نہیں بھولنا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون الرشید شیخ نے کہاہے کہ ہمارا نصب العین عام سائلین کی داد رسی ہے،جوڈیشل افسران کیلئے تربیت بہت ضروری ہے،جنرل ٹریننگ پروگرام کا مقصد بھی یہی ہے،ہر جج ٹریننگ حاصل کرے تاکہ وہ دور حاضر کے قوانین سیکھ سکے،چیف جسٹس مامون الرشید شیخ نے کہا کہ ہمیں قدم سے قدم ملا کر چلنا ہے،ہمیں کبھی اپنا نصب العین نہیں بھولنا۔