نیب نے پیپلزپارٹی کے ایک اور معروف رہنما کیخلاف ریفرنس تیار کرلیا، نئی پریشانی

نیب نے پیپلزپارٹی کے ایک اور معروف رہنما کیخلاف ریفرنس تیار کرلیا، نئی ...
نیب نے پیپلزپارٹی کے ایک اور معروف رہنما کیخلاف ریفرنس تیار کرلیا، نئی پریشانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے پی پی رہنما اعجاز جکھرانی کے خلاف ڈیڑھ ارب کی کرپشن کا ریفرنس تیار کرلیا۔

نیب ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کے خلاف ریفرنس تیار کرلیا جو حتمی منظوری کے لئے چیئرمین نیب کو پیش کردیا گیا ہے اور چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد ریفرنس فائل کردیا جائے گا۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی پر ڈیڈھ ارب کا ریفرنس تیار کیا گیا ہے، اعجاز جکھرانی کیس میں اب تک 3 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔