لاہور،اشتہاری ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے جانے والی پولیس ٹیم کو یرغمال بنالیاگیا

لاہور،اشتہاری ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے جانے والی پولیس ٹیم کو یرغمال ...
لاہور،اشتہاری ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے جانے والی پولیس ٹیم کو یرغمال بنالیاگیا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں اشتہاری ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے جانے والی پولیس ٹیم کو یرغمال بنالیاگیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ شاہدرہ پولیس اشتہاری مظہرپہلوان کو پکڑنے گئی تھی ،ملزموں نے اہلکاروں سے 2موبائل اور2 وائر لیس سیٹ چھین لئے،ملزموں نے اہلکاروںپر تشدد کیااور پولیس دین کے شیشے بھی توڑ دیئے ،پولیس کاکہنا ہے کہ ملزموں نے اشتہاری ساتھی کو چھڑوایا اور فرار ہو گئے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور