مریم نوازکانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواستوں پر سماعت9 جنوری کوہوگی

مریم نوازکانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواستوں پر سماعت9 جنوری کوہوگی
مریم نوازکانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواستوں پر سماعت9 جنوری کوہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازکانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواستوں پر سماعت9 جنوری کوہوگی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازکانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواستوں پر سماعت9 جنوری کوہوگی،مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کیلئے بھی عدالت سے رجوع کررکھا ہے ،جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس انوارالحق پنوں کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا،واضح رہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کی وجہ سے کیس کی سماعت کرنے والا بنچ تحلیل ہوگیا تھا۔