پنجاب میں سی این جی سٹیشنزکو گیس بحالی کا فیصلہ

پنجاب میں سی این جی سٹیشنزکو گیس بحالی کا فیصلہ
پنجاب میں سی این جی سٹیشنزکو گیس بحالی کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں سی این جی سٹیشنزکو گیس بحالی کا فیصلہ کرلیاگیا،پنجاب میں سی این جی سٹیشنز کو 2 روزگیس فراہم کی جائے گی ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق سوئی ناردرن گیس نے رواں ہفتے 2دن سی این جی سٹیشنزکوگیس بحالی کافیصلہ کیا گیاہے،ترجمان کے مطابق منگل اورجمعہ کوسی این جی سٹیشن کو گیس بحالی کا فیصلہ کیا گیا ہے،سی این جی سٹیشنزکو صبح 8سے شام 8 بجے تک گیس فراہم کریں گے،ترجمان نے مزید کہا کہ اگلے ہفتے کےلئے گیس فراہمی شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔