سینئرسیاستدان جاویدہاشمی مسلم لیگ ن کی قربانیوں کو پہنچنے والے نقصان پر نالاں

سینئرسیاستدان جاویدہاشمی مسلم لیگ ن کی قربانیوں کو پہنچنے والے نقصان پر ...
سینئرسیاستدان جاویدہاشمی مسلم لیگ ن کی قربانیوں کو پہنچنے والے نقصان پر نالاں

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما جاویدہاشمی نے کہاہے کہ مزاحمت کے بغیر ن لیگ کھڑی نہیں ہوسکتی لیکن جوقربانیا ں دیکر پارٹی کو طاقتور اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کھڑا کیا گیا تھا ، ان قربانیوں کونقصا ن پہنچا ہے ۔

جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ چودھری نثار نے مسلم لیگ ن کیلئے بہت محنت کی لیکن وہ بنیادی طور پر سیاستدان نہیں ہیں ، ان کی رائے اپنے طور پر بڑی طاقتور رائے تھی اور ان کی جانب سے پارٹی کیلئے کام بھی کیا گیا تھا لیکن ان کے اختلافات ہونے تھے ۔

جاوید ہاشمی کا کہنا تھا نے کہا کہ میں یہ نہیںکہہ سکتا کہ چودھری نثار اسٹیبلشمنٹ سے متعلق ٹھیک کہہ رہے تھے میں تو آج بھی یہ کہتا ہوں کہ مزاحمت کے بغیر ن لیگ کھڑی نہیں ہوسکتی لیکن جوقربانیا ں دیکر پارٹی کو طاقتور اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کھڑا کیا گیا تھا ، ان قربانیوں کونقصا ن پہنچا ہے ۔

مزید : قومی


loading...