کامونکے،منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

کامونکے،منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

  


کامونکے (نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان)سٹی پولیس نے دوراِن گشت لائن پار کے حمزہ سے دو بوتل شراب اور ہڑڑروڈ کے اکرم عرف بیجو سے چودہ سو ساٹھ گرام چرس برآمد کرکے اور صدرپولیس نے حبیب پورہ کے نوید عرف نیدو سے چودہ سو چالیس گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -