پنجاب: پولیس مال خانوں پڑے سامان  کی تفصیل طلب‘ فوری طور پر رپورٹس  ارسال کرنے کی ہدایت کردی گئی

      پنجاب: پولیس مال خانوں پڑے سامان  کی تفصیل طلب‘ فوری طور پر رپورٹس  ...

  


خانیوال (بیورونیوز) آئی جی پنجاب نے صوبہ بھر کے پولیس مال (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)
خانوں میں پڑے ہوئے سامان کی تفصیلات طلب کرلی ہیں ذرائع کے مطابق مال خانوں میں پڑا مال پولیس اہلکاروں کی جانب سے خوردبرد کرنے کی شکایات پر تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع کے مال خانوں کی پانچ سالہ تفصیلات فوری طورپر ارسال کی جائیں حکومتی احکامات پر ضلعی پولیس نے عملدرآمد کرتے ہوئے رپورٹس تیار کرنا شروع کردی ہیں۔
ہدایت