جیکولین فرنینڈس سلمان خان کیساتھ فلم ”کک“ کی عکس بندی مکمل ہونے پر اداس ہوگئیں

جیکولین فرنینڈس سلمان خان کیساتھ فلم ”کک“ کی عکس بندی مکمل ہونے پر اداس ...
جیکولین فرنینڈس سلمان خان کیساتھ فلم ”کک“ کی عکس بندی مکمل ہونے پر اداس ہوگئیں
کیپشن: pic

  

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس سلمان خان کیساتھ فلم ”کک“ کی شوٹنگ مکمل ہونے پر اداس ہیں۔ اپنے ٹویٹر پر انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ بہت ہی خوبصورت یادیں لے کر میری سلمان کیساتھ فلم ”کک“ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی اور مجھے اداس کرگئی۔ انہوں نے لکھا کہ فلم کی عکس بندی کے دوران سلمان اور دیگر عملے کیساتھ گزارے گئے یادگار لمحات کبھی فراموش نہیں کرپاﺅں گی۔

مزید :

کلچر -