معروف شاعر و نغمہ نگار کبیر شاہ کاطمی کی طبیعت ناساز

معروف شاعر و نغمہ نگار کبیر شاہ کاطمی کی طبیعت ناساز
معروف شاعر و نغمہ نگار کبیر شاہ کاطمی کی طبیعت ناساز
کیپشن: pic

  

لاہور(فلم رپورٹر) معروف شاعر و نغمہ نگار کبیر شاہ کاظمی کی طبیعت گزشتہ روز اچانک ناساز ہوگئی جس کے باعث داکٹروں نے کبیر شاہ کاظمی کو دو دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔”پاکستان“سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مسلسل رات دن کام کرتے کرتے اعصابی دباﺅ کا شکار ہوگیا تھا اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے ۔میں چھوٹی موٹی باتوں سے گھبرانے والا نہیں ہوں۔

مزید :

کلچر -