فرانس میں اداکارہ انجلینا جولی کا مومی مجسمہ تیار کر لیا گیا
پیرس(این این آئی) فرانس میں ہالی وڈ کی ورسٹائل اداکارہ انجلینا جولی کا مومی مجسمہ تیار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پیرس میں اداکارہ انجلینا جولی کے مومی مجسمے کی رونمائی کی گئی، جسے گریون میوزیم میں رکھا گیا ہے، مومی انجلینا جولی کو اسی موزیم میں موجود اداکار بریڈ پٹ کے مومی مجسمے کے ساتھ رکھا جائےگا