اداکار امیت سدھ سیٹ پر عکسبندی کے دوران شیشہ نہیں دیکھتے

اداکار امیت سدھ سیٹ پر عکسبندی کے دوران شیشہ نہیں دیکھتے

  

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار امیت سدھ سیٹ پر عکسبندی کے دوران شیشہ نہیں دیکھتے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار امیت سدھ فلمی سیٹ پرعکسبندی کے دوران ایک بار بھی شیشہ نہیں دیکھتے ادا کار کے مطابق شیشہ دیکھنے سے ان کی توجہ میں خلل پیدا ہوگا اور وہ اداکاری سے زیادہ اپنی شکل پر دھیان دیں گے۔ امیت سدھ کی نئی فلم ”رننگ شادی ڈاٹ کام“ ہے جس کی ہدایات شوجیت سرکار دے رہے ہیں ۔یہ فلم جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کےلئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -