”ڈولی کی ڈولی“ 6 فروری 2015ء کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

”ڈولی کی ڈولی“ 6 فروری 2015ء کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ فلم ”ڈولی کی ڈولی“ 6 فروری 2015ءکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کی مرکزی کاسٹ میں اداکارہ سونم کپور شامل ہیں ۔یہ فلم 6 فروری 2015ءکو سینما گھروں میں نمائش کےلئے پیش کی جائے گی۔فلم کامیڈی فلم کی ہدایات ابھیشک ڈوگرا نے دی ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو شادی کے بعد شوہر کا مال اور بیش قیمت سازوسامان لوٹ کر فرار ہوجاتی ہے۔ فلم کی دیگر اہم کاسٹ میں پلکیت شرما اور راجکمار راﺅ شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -