شاہد کپور آئندہ ماہ لندن میں شو میں پرفارم کریں گے

شاہد کپور آئندہ ماہ لندن میں شو میں پرفارم کریں گے
شاہد کپور آئندہ ماہ لندن میں شو میں پرفارم کریں گے
کیپشن: pic

  

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور آئندہ ماہ لندن میں شو میں پرفارم کریں گے۔ شاہد کے ترجمان نے بتایا کہ اداکار کو آئندہ ماہ لندن میں ایک شو میں اپنے ہٹ نمبر گانوں پر فارم کرنے کیلئے مدعو کیا گیا ہے اور انہوں نے دعوت قبول کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہد کو یہ دعوت انٹرنیشنل آرگنائزرز نے اوورسیز پرفارمنس کیلئے دی ہے۔

مزید :

کلچر -