شاعر فراست بخاری کی یادگار خاندانی تصویروں پر مشتمل البم گم ہوگیا

شاعر فراست بخاری کی یادگار خاندانی تصویروں پر مشتمل البم گم ہوگیا

  

لاہور(ادبی رپورٹر) ممتاز شاعر اور ادیب سید فراست بخاری کی یادگار خاندانی تصویروں کا قیمتی البم گزشتہ روز چوبرجی سے راوی بلاک علامہ اقبال ٹاﺅن کی طرف جاتے ہوئے ملتان روڈ پر کہیں گرگیا جس میں تقریباً ایک سو تصویریں شامل ہیں ان کا کہنا ہے کہ اگر کسی صاحب کو یہ البم ملے تو براہ کرم فون نمبر 0345-4296680 پر رابطہ کرکے ان تک پہنچا دیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -