برطانیہ ‘منی لانڈرنگ کیس میں دو پاکستانی نژاد افراد پر فرد جرم عائد

برطانیہ ‘منی لانڈرنگ کیس میں دو پاکستانی نژاد افراد پر فرد جرم عائد

  

لندن(بیورورپورٹ)برطانیہ میں لاکھوں پاﺅنڈ کی منی لانڈرنگ کیس میں دو پاکستانی نژاد افراد پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے سید انور اور سید عالم کو ستمبر میں گرفتار کیا گیا تھا سید عالم پہلے ہی 2 کروڑ 20 لاکھ پاﺅنڈ کی منی لانڈرنگ کا اعتراف کر چکا ہے عدالت کو بتایا گیا کہ منی لانڈرنگ سے حاصل رقم سے منشیات کے اسمگلروں کو فائدہ پہنچایا جا رہا تھا تحقیقات جاری ہیں ۔

مزید :

عالمی منظر -