کیون پیٹرسن وہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے انگلش ٹیم میں واپسی کےلئے پر عزم

کیون پیٹرسن وہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے انگلش ٹیم میں واپسی کےلئے پر عزم

  

لندن (آن لائن) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹسمین کیون پیٹرسن اب بھی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں، وہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے انگلش ٹیم میں واپسی کےلئے پر عزم ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ وہ لارڈز کرکٹ گراﺅنڈ کے 200 سال مکمل ہونے پر یادگاری میچ میں شرکت کرنا اعزاز کی بات ہے۔میچ میں عظیم پلیئرز شرکت کررہے ہیں کوشش ہوگی کہ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنارکرنے میں اہم کردار ادا کرسکیں۔   

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -