دنیا بھر میںآبادی کا عالمی دن گیارہ جولائی کو منایا جائے گا

دنیا بھر میںآبادی کا عالمی دن گیارہ جولائی کو منایا جائے گا

  

لاہور( نمائندہ خصوصی )پاکستان سمےت دنیا بھر مےں آبادی کا عالمی دن گیارہ جولائی کو مناےا جائے گا اور اس دن عالمی ادارہ صحت آبادی سے متعلق کام کرنے والی غیر سرکاری تنظےموں کے زیراہتمام مختلف پروگرامز منعقد کےے جائےں گے اور بڑھتی ہوئی آبادی کے مسائل کو کرنے کے لئے سیمینارز منعقد کئے جائیں گے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -