لارڈز کرکٹ گراﺅنڈ کے دو سو سالہ مکمل ہونے یادگاری میچ سے قبل تقریب کا انعقاد

لارڈز کرکٹ گراﺅنڈ کے دو سو سالہ مکمل ہونے یادگاری میچ سے قبل تقریب کا انعقاد

  

لندن (آن لائن)لارڈز کرکٹ گراﺅنڈ کے دو سو سالہ مکمل ہونے یادگاری میچ سے قبل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کرکٹرزکے شاہد آفریدی ،سعید اجمل اور عمر گل سمیت کئی نامور پلیئرز نےسچن ٹنڈولکر، برائن لارا، چندرپال، راہول ڈریوڈ، بریٹ لی،شین وارن، ایڈم گلکرسٹ، آل راﺅنڈر شاہد آفریدی ، وریندر سہواگ، تمیم اقبال، کیون پیٹرسن اور مرلی دھرن نے شرکت کی۔ پلیئرز نےخوشکوارموڈ میں تصاویر بھی بنوائی اور ایک دوسرے سے چھیڑاچھاڑ بھی کرتے دکھائی دیئے۔۔سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر میریلبون کرکٹ کلب جبکہ شین وارن ریسٹ آف ورلڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستانی کرکٹر سعید اجمل اور عمر گل ایم سی سی الیون اور شاہد آفریدی بھی اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگے۔۔ لارڈزا سٹیڈیم کی جشن کی تقریبات کے سلسلے میں ہم نے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کیلئے میچز رکھے ہیں، ۔ہوم آف کرکٹ کہلانے والے لارڈز گراﺅنڈ میں پہلا میچ22وجون 1914میں کھیلا گیاتھا۔ایم سی سی کی قیادت بھارت کے عظیم بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کریں گے۔ ٹیم میں برائن لارا، چندرپال، راہول ڈریوڈ، بریٹ لی کے علاوہ پاکستانی اسپنر سعید اجمل اور فاسٹ بولر عمر گل بھی شامل ہیں۔ ریسٹ آف ورلڈ کے کپتان لیجنڈری اسپن بولر آسٹریلیا کے شین وارن ہوں گے۔ ٹیم میں عظیم وکٹ کیپر بیٹسمین ایڈم گلکرسٹ، آل راﺅنڈر شاہد آفریدی ، وریندر سہواگ، تمیم اقبال، کیون پیٹرسن اور مرلی دھرن منتخب کئے گئے ہیں۔   

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -