سابق آکلینڈکرکٹر ہمیش بارٹن کو نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ مقرر کر دیا گیا

سابق آکلینڈکرکٹر ہمیش بارٹن کو نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ مقرر کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 آکلینڈ(آن لائن) سابق آکلینڈکرکٹر ہمیش بارٹن کو نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ مقرر کر دیا گیا۔ بارٹن کو وارین لیس کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، لیس کا معاہدہ رواں برس 30 اپریل کو ختم ہو گیا تھا۔ لیس نے رواں سال کے شروع میں کیٹرینا کے مستعفی ہونے کے بعد نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کی کوچنگ سنبھالی تھی۔