کا لے ز یر ے کی کا شت وسط ا گست تک مکمل کی جا ئے

کا لے ز یر ے کی کا شت وسط ا گست تک مکمل کی جا ئے

  

سرگودھا (اے پی پی)ز رعی ما ہر ین نے کا شت کا رو ں کو کا لے ز یر ے کی کا شت بر و قت شر وع کر نے کی ہدا یت کی ہے کہ اور کہاہے کہ یہ طبعی خوا ص ر کھنے وا لا ا یک انتہا ئی ا ہم پو د ا ہے جس کے پتے اور جڑ یں مختلف بیما ر یوں کے علاج میں استعما ل ہو تے ہیں جبکہ کا لے ز یر ے کا بیج پیٹ کی مختلف بیما ر یو ں کے علا ج میں استعما ل ہو تا ہے ۔ ا س کی کا شت جو لا ئی میں شرو ع کر کے و سط ا گست تک مکمل کی جا ئے ۔ ما ہر ین کے مطا بق کالے زیرے کی کا شت کیلئے 5 سے 6 مر تبہ ہل و سہو گا چلا کر ز مین کو ا چھی طرح تیا ر کر لینا چا ہیے ۔

 ز مین کی زر خیز ی کیلئے 10سے 12گڈ ھے گو بر کی گلی سڑ ی کھا د ز مین میں ا چھی طرح ملا د ینی چا ہیے کا لے ز یر ے کی کاشت کیلئے شر ح بیج ا ڑھا ئی سے تین کلو گرا م فی ایکڑ ر کھنی چا ہیے ۔ کا شت کا ر کھیت میںڈیرھ سے دو فٹ فا صلے پر کھیلیاں بنا کر ا ن کے سر و ں پر 9ا نچ کے فا صلے سے بیج کی چٹکیاں لگا ئیں اور بر وقت آ بپاشی کریں ۔

مزید :

کامرس -