کراچی سٹاک ایکس چینج ‘ رمضان کے پہلے ہفتے تیزی کا رحجان

کراچی سٹاک ایکس چینج ‘ رمضان کے پہلے ہفتے تیزی کا رحجان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آن لائن)کراچی سٹاک مارکیٹ میں رمضان المبارک کے پہلے ہفتے تیزی کا رحجان رہا،ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 276پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق کراچی سٹاکاایکس چینج میں مسلسل دوسرے کاروباری ہفتے تیزی رہی ، توانائی اور بنکنگ سیکٹر میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔ اِس دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک فیصد اضافے سے 29ہزار 620 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اوسط کاروباری حجم ایک تہائی کمی سے10 کروڑ60 لاکھ شیئرز یومیہ رہا ۔

مزید :

کامرس -