کمیٹی کا تنازع دو سگے بھائیوں نے اپنے مکینک استاد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

کمیٹی کا تنازع دو سگے بھائیوں نے اپنے مکینک استاد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

  


لا ہور (شعیب بھٹی)گر ین ٹا ؤ ن کے علاقہ میں کمیٹی کی 35سو رو پے رقم کے تنا زع پر مو ٹر سا ئیکل مکینک استا د کودو سگے بھا ئی \" شا گردو ں نے\" فا ئر نگ کر کے قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ،پو لیس نے پو سٹ ما ر ٹم کے بعد نعش ور ثاکے حو الے کر د ی ۔ نعش گھر پہنچنے پر کہرا م بر با ہو گیا ۔ بعدازں مقتو ل کو سینکڑو ں سوگوارو ں کی مو جو د گی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق وا پڈ ا ٹا ؤ ن کا ر ہا ئشی 25سا لہ شفیق ا حمد کچھ عر صہ سے مو ٹر سا ئیکل مکینک کا کا م کرتا تھا ۔ اس نے گر ین ٹا ؤ ن کے علاقہ میں د کا ن بنا ر کھی تھی اور اسکے پا س 2سگے بھا ئی ا میتا ز اور فریا د شا گرد تھے جن کے گھر شفیق کا آنا جا نا تھا۔ 2روز قبل شفیق اپنے شا گردو ں کے سا تھ ا ن کے گھر گیا تو کمیٹی کی ر قم پر ان کے سا تھ تلخ کلا می ہو گئی جس پر دو نو ں بھا ئیو ں نے فا ئر نگ کے شفیق کو زخمی کردیا اور فرا ر ہو گئے ۔ اہل علا قہنے زخمی کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔مقتو ل کے بھا ئی اور مقد مہ کے مد عی عا مر نے بتا یا کہ میرے بھا ئی کوا س کے شا گر دو ں نے قتل کیا ہے ۔ مقتو ل نے ان کے سا تھ مل کر کمیٹی بھی ڈا ل ر کھی تھی اور مقتو ل کی مو ٹر سا ئیکل بھی ان ملزما ن کے پا س ہے ۔

مزید :

علاقائی -