ڈاکوؤں نے ’پاکستان ‘ کے فوٹو گرافر کو لوٹ لیا، مزاحمت پر تشدد

ڈاکوؤں نے ’پاکستان ‘ کے فوٹو گرافر کو لوٹ لیا، مزاحمت پر تشدد

  

لاہور(کر ائم سیل)ما ڈل ٹاؤن کے علا قہ میں نا معلو م افراد نے گن پو ائنٹ پر’ پا کستان‘ کے فوٹوگرافرایوب بشیر سے نقدی ومو با ئل چھین لیا اورمزاحمت پر شدید تشدد کا نشانہ بنا یا ۔تفصیلا ت کے مطا بق روز نامہ پا کستان کا فوٹوگرافرایوب بشیر گزشتہ روز ایک افطار کی تقریب میں ڈیو ٹی سے واپس آفس آ رہا تھا کہ نو از شریف پا رک کے قریب دو مو ٹر سائیکل سوار ں نے اسلحہ کے زور پر اس سے 7000روپے نقدی اور مو با ئل بھی چھین لیا مزاحمت پر شدید تشدد کا نشانہ بھی بنا یا ۔

مزید :

علاقائی -