نشتر کالونی، ڈکیتی کر کے فرار ہو نے والا ڈاکو ٹریفک حادثہ میں ہلاک

نشتر کالونی، ڈکیتی کر کے فرار ہو نے والا ڈاکو ٹریفک حادثہ میں ہلاک

  

لا ہور(کر ائم سیل) نشتر کے علا قہ میں ڈکیتی کر کے فرار ہو نے والا ڈاکو ٹریفک حادثہ میں ہلاک ہو گیا ۔شنا خت نہ ہو نے پر پو لیس نے لاش مر دہ خانے میں جمع کر وادی ۔تفصیلا ت کے مطا بق نشتر کالونی کے علا قہ میں گزشتہ روز دوپہر کو ڈاکو نے اسلحہ کے زور پر نشتر کا لو نی میں واقع پینٹ کی دکان پر ڈکیتی کی۔وہ فرار ہو رہاتھا کہ حادثہ کا شکا ر ہو گیا اور زخمو ں کی تاب نہ لا تے ہو ئے مو قع پر دم توڑ گیا ۔

پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر لا ش مر دہ خا نہ میں جمع کر وا دی ۔

مزید :

علاقائی -