شہباز شریف کی مسلم لیگ (ن) قلات کے رہنما میر عبدالجبار عمرانی کے قتل کی شدید مذمت

شہباز شریف کی مسلم لیگ (ن) قلات کے رہنما میر عبدالجبار عمرانی کے قتل کی شدید ...

  

لاہور )پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) قلات کے رہنما میر عبدالجبار عمرانی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے

مزید :

صفحہ آخر -