شہبازشریف کا لاہور میں 19 سالہ ملازمہ سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس، سی سی پی او سے رپورٹ طلب

شہبازشریف کا لاہور میں 19 سالہ ملازمہ سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس، سی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) وزےراعلیٰ محمد شہباز شرےف نے لاہو رکے علاقے گارڈن ٹاﺅن میں 19 سالہ ملازمہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -