بے نظیر بھٹو قتل کیس، کوئی گواہ پیش نہ ہوا ، سماعت 12جولائی تک ملتوی

بے نظیر بھٹو قتل کیس، کوئی گواہ پیش نہ ہوا ، سماعت 12جولائی تک ملتوی

  

اسلام آباد(آئی این پی) بے نظیر بھٹو قتل کیس میں استغاثہ کا کوئی گواہ عدالت میں پیش نہ ہونے پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی جہاں بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کئے گئے استغاثہ کے گواہان میں سے کوئی ایک بھی پیش نہ ہوا جس پر سماعت بارہ جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔

 بینظیر قتل کیس

مزید :

صفحہ آخر -