سانحہ ماڈل ٹاؤن :پولیس اہلکاروں کی میڈیکولیگل رپورٹ تحقیقاتی کمیشن کو پیش

سانحہ ماڈل ٹاؤن :پولیس اہلکاروں کی میڈیکولیگل رپورٹ تحقیقاتی کمیشن کو پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)سانحہ ما ڈل ٹاؤن میں زخمی ہونے والے پولیس ملازمین کی میڈیکو لیگل رپورٹ ٹر بیو نل کو پیش کر دی گئی ہے جس کے مطابق کا نسٹیبل ذیشان،اکرام اور افضل گو لی لگنے سے زخمی ہو ئے ،ایس ایچ او رضوان قادر کا دایا ں بازو فریکچر ہوا ،ڈی ایس پی محمد اسلام میڈیکل لیگل کے لئے 10روز بعد پیش ہو ئے۔ ان کے جبڑے رخساراور دانت متا ثر ہو ئے جبکہ ایس پی طا رق عزیز کے کان ،کلا ئی اور دائیں ہا تھ کی چھوٹی انگلی متاثر ہو ئی ۔ذوالفقار بٹ کے بائیں پاؤں کی دو انگلیاں متا ثر ہو ئیں۔
رپورٹ

مزید :

صفحہ آخر -