ندیم حسن کاظمی کے خلاف دائر بینک فراڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی

ندیم حسن کاظمی کے خلاف دائر بینک فراڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی

  

 لاہور (نامہ نگار) احتساب عدالت نے ندیم حسن کاظمی کے خلاف دائر بینک فراڈ ریفرنس کی سماعت 15جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔ گزشتہ روز فاضل عدالت نے فریقین کے وکلاءکی جانب سے کی جانے والی حتمی بحث قلمبند کی ۔احتساب عدالت نے جمشید کے خلاف دائر بدعنوانی کے ریفرنس کی سماعت 16جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔ گزشتہ روز فاضل جج نے استغاثہ کے ایک گواہ کا بیان قلمبندکیا۔

 ملتوی

مزید :

صفحہ آخر -