پنجاب یونیورسٹی، افراء مشتاق کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

پنجاب یونیورسٹی، افراء مشتاق کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے افراء مشتاق دختر مشتاق احمد کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’پاکستان میں مباحثاتی جمہوریت میں ٹی وی نیوز چینلز کا کردار اور اس کا لوگوں کی سیاسی رائے کے معیار اور ان کے سیاسی عمل میں شمولیت پر اثر‘‘ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے جبکہ ان کے سپروائزرز انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر اور شعبہ ماس کمیونیکیشن کے سابقہ چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر شفیق جالندھری تھے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -