پاکستان میں پولیو کے 88 کے بجائے 59 کیسزرپورٹ ہوئے: ڈبلیو ایچ او

پاکستان میں پولیو کے 88 کے بجائے 59 کیسزرپورٹ ہوئے: ڈبلیو ایچ او
who
کیپشن: polio

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ نے پولیوکوبنیادبناکرپاکستان مخالف سازشی قوتوں کاپول کھول دیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں برس88کی بجائے 59پولیوکے کیسز سامنے آئے،فاٹا میں مجموعی طور پر46کیسز سامنے آئے جبکہ سندھ میں چار کیسز رپورٹ ہوئے۔ڈبلیو ایچ اونے رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پولیوملک میں پچھلے سال کی نسبت چھ گنا بڑھ چکا،سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ شمالی وزیرستان ہے جہاں19کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔پولیو کیسزمیں میرانشاہ کے تیرہ اور میرعلی کے چھ بچے شامل ہیں جبکہ فاٹا میں مجموعی طور پر46کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ سندھ میں چار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔