آئل ٹینکر اور ٹرک کی ٹکر،2 ڈرائیور جھلس کر جاں بحق

آئل ٹینکر اور ٹرک کی ٹکر،2 ڈرائیور جھلس کر جاں بحق
آئل ٹینکر اور ٹرک کی ٹکر،2 ڈرائیور جھلس کر جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 نوشہروفیروز (ما نیٹرنگ ڈیسک ) قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر اور ٹرک میں ٹکر کے بعد آگ لگ گئی، حادثے میں دونوں ٹرکوں کے ڈرائیور جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروز میں قومی شاہراہ پر نانگو شاہ کے قریب ڈرائیوروں کی غفلت سے آئل ٹینکر اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے،حادثے کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی اور دونوں ڈرائیور جھلس کر جاں بحق ہوگئے جبکہ قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔

مزید : نوشہروفیروز