بلوچستان کے 15اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل

بلوچستان کے 15اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل
بلوچستان کے 15اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل

  

 کوئٹہ(ما نیٹرنگ ڈیسک )صوبہ بلو چستان میں گڈوسے کو ئٹہ آنے والی بجلی کی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرگئی ہے جس کی وجہ سے صوبائی دارلحکومت سمیت صوبے کے 15اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرجانے کے باعث بولان،مستونگ،ہرنائی،قلات،چاغی اورنوشکی سمیت دیگراضلاع اندھیرے میں ڈوب گئے۔

مزید :

بزنس -