کارکنوں کے قتل پر اہلسنت والجماعت کا احتجاج، ٹریفک بلاک

کارکنوں کے قتل پر اہلسنت والجماعت کا احتجاج، ٹریفک بلاک
 کارکنوں کے قتل پر اہلسنت والجماعت کا احتجاج، ٹریفک بلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی( ما نیٹرنگ ڈیسک ) شہر قائد کے علاقے پی آئی بی کالونی میں اہلسنت والجماعت کے دو مقامی ذمہ داران کے قتل کے خلاف مشتعل افراد یونیورسٹی روڈ پر پرانی سبزی منڈی کے قریب جمع ہوگئے اور احتجاج کیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد صبح سویرے مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کرکے سڑک بلاک کردی جس سے ٹریفک کا بہاﺅ معطل ہوگیا ۔ ترجمان اہلسنت والجماعت کے مطابق دونوں مقتولین اہلسنت والجماعت کے مقامی ذمہ دار تھے۔

مزید :

کراچی -