ثمینہ خاور حیات اور علامہ طاہر اشرفی کے درمیان شرمناک جملوں کا تبادلہ

ثمینہ خاور حیات اور علامہ طاہر اشرفی کے درمیان شرمناک جملوں کا تبادلہ
ثمینہ خاور حیات اور علامہ طاہر اشرفی کے درمیان شرمناک جملوں کا تبادلہ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کی ثمینہ خاور حیات نے علامہ طاہر اشرفی کو ”حلوہ “کھانیوالا ’مولوی ‘کہا توطاہر اشرفی نے ثمینہ خاور حیات کو چوہدری مونس الٰہی کا ”مہمان خانہ “چلانیوالی قرار دیدیا ‘دونوں ایک دوسرے کیلئے بے شرم کے الفاظ بھی استعمال کرتے رہے۔ ایک ٹی پر وگرام کے دوران طاہر اشرفی کی جانب سے طاہر القادری اور چوہدری برداران کو تنقید کا نشانہ بنایا تو اس پر ثمینہ خاور حیات نے کہا کہ طاہر اشرفی جعلی اور حلوہ کھانیوالے مولوی ہیں اور ان کو شر م آنی چاہیے جس کے بعد طاہر اشرفی نے کہا کہ ثمینہ خاور حیات مونس الٰہی کامہمان خانہ چلاتی ہے اور اگر یہ باز نہ آئی تو میں اسکے تمام کر توت قوم کے سامنے لاﺅں گا۔

مزید :

لاہور -