انجیلینا جولی عجائب گھر کی زینت بن گئیں

انجیلینا جولی عجائب گھر کی زینت بن گئیں
انجیلینا جولی عجائب گھر کی زینت بن گئیں

  

پیرس(ما نیٹرنگ ڈیسک ) فرانس میں ہالی وڈ کی ورسٹائل اداکارہ انجلینا جولی کا مومی مجسمہ تیار کر لیا گیاہے۔پیرس میں اداکارہ انجلینا جولی کے مومی مجسمے کی رونمائی کی گئی جسے گریون میوزیم میں رکھا گیا ہے، مومی انجلینا جولی کو اسی موزیم میں موجود اداکار بریڈ پٹ کے مومی مجسمے کے ساتھ رکھا جائے گا۔

مزید :

تفریح -