رنویر سنگھ اور انوشکا شرما میں قربتیں پھر بڑھنے لگیں

رنویر سنگھ اور انوشکا شرما میں قربتیں پھر بڑھنے لگیں
رنویر سنگھ اور انوشکا شرما میں قربتیں پھر بڑھنے لگیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ انوشکا شرما ایک بار پھر سے دوست بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور انوشکا شرما ماضی میں کبھی دوست ہوا کرتے ہیں لیکن کافی عرصے سے سردمہری کے بعد دونوں میں ایک بار پھر سے دوستی ہوگئی ۔ حال میں آن لائن ویب سائٹ پر اداکار رنویر سنگھ نے اداکارہ انوشکا شرما کے ہمراہ تصویر جاری کی جس میں دونوں خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے تھے۔

مزید :

تفریح -