جیکولین ساتھی اداکار سلمان کے بغیراداس ہوگئیں

جیکولین ساتھی اداکار سلمان کے بغیراداس ہوگئیں
جیکولین ساتھی اداکار سلمان کے بغیراداس ہوگئیں

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس سلمان خان کے ساتھ فلم ”کک“ کی شوٹنگ مکمل ہونے پر اداس ہیں۔ اپنے ٹویٹر پر انہوں نے ٹویٹ کیا کہ بہت ہی خوبصورت یادیں لے کر میری سلما ن کے ساتھ فلم ”کک“ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی اور مجھے اداس کرگئی۔ انہوں نے لکھا کہ فلم کی عکس بندی کے دوران سلمان اور دیگر عملے کے ساتھ گزارے گئے لمحات کبھی فراموش نہیں کرپاﺅں گی۔

مزید :

تفریح -