مختاراں مائی سے پولیس سیکیورٹی واپس

مختاراں مائی سے پولیس سیکیورٹی واپس
مختاراں مائی سے پولیس سیکیورٹی واپس

  

مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) مظفر گڑھ میں مختاراں مائی ویلفیئر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مختاراں مائی سے پولیس کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ مختاراں مائی کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، مخالفین انہیں مارنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے اُنہوں نے کہاکہ اُن کی پہلے ہی سیکیورٹی ناکافی تھی لیکن اضافی سیکیورٹی دینے کی بجائے موجود سیکیورٹی بھی واپس لے لی گئی ہے۔

مزید :

مظفرگڑھ -