کترینہ نے کروڑ روپے کے دو سوٹ بنالیے

کترینہ نے کروڑ روپے کے دو سوٹ بنالیے
کترینہ نے کروڑ روپے کے دو سوٹ بنالیے

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی نئی آنے والی فلم ”بینگ بینگ“ کے لئے اپنی جیب سے ایک کروڑ روپے میں 2 جوڑے خرید لئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ”بینگ بینگ“ کے ہدایت کار نے ڈریس ڈیزائنر انیتا شروف اداجانیہ سے فلم کی شوٹنگ کے لئے 2 جوڑے تیار کرنے کا آرڈر دیا لیکن جو سوٹس تیار کئے گئے وہ فلم کے معیار کے مطابق نہیں تھے۔فلمی معیار پر پورا نہ اُترنے کے بعد بالی ووڈ بے بی ڈول کترینہ کیف نے اپنی پسند سے دوسوٹ خرید لیے جن کابل دوکروڑ روپے بنا اور اداکارہ نے اپنی جیب سے اداکیا۔

مزید :

تفریح -