ملیر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ،6ملزمان گرفتار

ملیر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ،6ملزمان گرفتار
 ملیر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ،6ملزمان گرفتار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سالا رگوٹھ میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد 6ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ملیر سالا گوٹھ میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کی گئی ،کارروائی کے دوران ملزمان نے بچنے کے لئے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔رینجرز نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 6ملزمان کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے ۔

مزید :

کراچی -