مردان: مسافر کوچ کو حادثہ ، 17افراد زخمی

مردان: مسافر کوچ کو حادثہ ، 17افراد زخمی
مردان: مسافر کوچ کو حادثہ ، 17افراد زخمی

  

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک)گھڑی کپورہ کے قریب مسافر کوچ کو حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 17افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 3خواتین اور 4بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق 7زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید :

مردان -