3000 افراد کا روزہ افطاری کا ریکارڈ

3000 افراد کا روزہ افطاری کا ریکارڈ
3000 افراد کا روزہ افطاری کا ریکارڈ

  

سرینگر (ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی تاریخی ڈل جھیل کے کنارے 3000افراد نے روزہ افطار کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔سری نگر کی ڈل جھیل کے کنارے افطاری کیلئے سجائے گئے دسترخوان پر 3ہزار افراد نے اپنا روزہ افطار کیا۔مقامی تاجروں اور کمپنیوں کے تعاون سے منعقد کیے جانے والی اس تقریب کا مقصد رمضان کے مہینے میں بھائی چارے کو فروغ دینا تھا۔گذشتہ سال میں ڈل جھیل کے کناے افطار دسترخوان سجایاگیا تھا جس میں ساڑھے تین ہزار افراد نے شرکت کی تھی۔

مزید : Ramadan News