بھوت کی وہ ویڈیو جسے دیکھ کر آپ کے پاﺅں تلے سے زمین نکل جائے گی

بھوت کی وہ ویڈیو جسے دیکھ کر آپ کے پاﺅں تلے سے زمین نکل جائے گی
بھوت کی وہ ویڈیو جسے دیکھ کر آپ کے پاﺅں تلے سے زمین نکل جائے گی

  

بیجنگ(نیوزڈیسک)اگر آپ بھوت پریت پر یقین نہیں رکھتے تو یہ والی ویڈیو دیکھ کر آپ یقیناًخوفزدہ ہوں گے۔اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک لڑکی بیڈ پر سورہی ہے جبکہ اس کا ٹیڈی بیئر ساتھ پڑا ہوا ہے۔اچانک ٹیڈی بیئر میں حرکت ہوتی ہے اور وہ اٹھنے لگتا ہے اور چند سیکنڈ بعد وہ لڑکی کے اوپر ہوتا ہے۔نیند سے نڈھال لڑکی ٹیڈی بیئر کو اپنے اوپر دیکھ کر تھوڑی سی حیران ہوتی ہے اور نیند میں ہی اسے سائیڈ پر کردیتی ہے۔یہ ویڈیو کلپ بھارت میں بنایا گیا ہے جبکہ است ایک چینی کمپنی نے دنیا بھر میں مارکیٹ کیا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس