عید الفطر پر کھانے میں احتیاط برتی جائے،بشیر مہدی
لاہور(پ ر) محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر ضرورت سے زیادہ کھانوں سے گریز کیا جائے ،عید الفطر کے دن افرادشہری کھانے میں اعتدال رکھیں ،روزہ رکھنے والے بہت سے بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔